جمعہ 21 فروری 2020 - 10:56
قم میں مجتہدین نے ووٹ کاسٹ کرلیا+تصاویر

حوزه/آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی نے قم میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا.

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی نے قم میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا.

حضرت آیت اللہ جعفر سبحانی نے کچھ دیر پہلے پارلیمنٹ کے گیارہواں مرحلہ کے انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا 
یاد رہے ان سے پہلے آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی اور آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی شرکت کر چکے ہیں اور ووٹ ڈال چکے ہیں.

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha

تبصرے

  • Ajaz Ali IN 17:14 - 2020/02/22
    Yes